پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینہ کی طرح شفاف ہے: ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ

پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینہ کی طرح شفاف ہے: ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ

لاس اینجلس : ہالی ووڈ اسٹار ول سمتھ نے کہا ہے کہ انہوں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا ہے۔  یہ آئینے کی طرح شفاف ہے۔انہوں نے "شاہد" پلیٹ فارم پر "بگ ٹائم پوڈ کاسٹ" پروگرام کے ذریعےانٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشافات کئے ہیں۔

 ول سمتھ نے بتایا کہ انہوں نے رمضان کے مہینےمیں پورا قرآن پڑھا۔  یہ میری زندگی میں روحانیت کی تلاش تھی۔ ول اسمتھ نے قرآن کے معنی کے بارے میں بھی بات کی اور موسیٰ (علیہ السلام) کی کہانی نے انہیں کس طرح متاثر کیا۔ میں سادگی سے متاثر ہوا۔

مصنف کے بارے میں