چیٹ جی پی ٹی میں دلچسپ فیچر کے اضافے کا اعلان

04:01 PM, 18 Mar, 2023

نیوویب ڈیسک

آرٹیفیشل انٹیلی  جنس نے دنیا کو ششدر کر کے رکھ  دیا، جملوں کی مناسبت سے تصویر، آواز اور ویڈیو  بنانے والا ’چیٹ جی پی ٹی فور‘ چند دنوں میں  پیش کیا جائے گا۔

 مائیکرو سوفٹ جرمنی کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر کا  ایک تقریب میں کہنا تھا  کہ’چیٹ جی پی ٹی فور کا چوتھا ورژن پیش کیا جائے گا،  چیٹ  جی پی ٹی فور جدید ماڈل  ہے جو ٹیکسٹ کو موسیقی اور تصاویر میں ڈھا لنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

خیال رہے کہ فی الحال چیٹ جی پی ٹی  ٹیکسٹ کے بدلے صرف معلومات، تجزیہ اور مشورے دیتا ہے ۔

مزیدخبریں