عمران خان کا قافلہ چوڈیشل کمپلیکس اسلام آبادمیں  پیشی کے لیئے لاہور سے روانہ

عمران خان کا قافلہ چوڈیشل کمپلیکس اسلام آبادمیں  پیشی کے لیئے لاہور سے روانہ

لاہور:عمران خان کا قافلہ چوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد  میں  پیشی کے لیئے   سے روانہ ہو گیا ۔

سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج  ہوگی ، جس کیلئے عمران خان کا قافلہ  لاہور سے  براستہ موٹر وے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا ہے ، عمران خان کے استقبال کیلئے پوٹروے پر کارکنان کی بڑی تعداد پہنچنا شروع ہوگئی ہے ۔

خیال رہے کہ  چیف کمشنر نے خصوصی اختیارات کے تحت ایک کیس کیلئے عدالت منتقل کرنے کی منظوری دیدی جس کے بعد ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال ایف 8 کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کیخلاف درج مقدمے کی سماعت کریں گے۔

مصنف کے بارے میں