تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا ،بڑی وکٹ گر گئی 

06:38 PM, 18 Mar, 2022

مطفر گڑھ:تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور بڑی وکٹ گرگئی ،ایک اور ایم این اے ناراض ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی،تحریک انصاف کے ایم این اے عامر گوپانگ بھی باغی بن گئے۔

عامر گوپانگ کا کہنا تھا عمران خان نے چار سال میں ہمارا کوئی کام نہیں کیا ،تحریک عدم اعتماد کے سوال پر عامر گوپانگ نے کہا عدم اعتماد کی تحریک میں اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرونگا ۔

مزیدخبریں