اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ 3سال پہلے سے پتہ تھا کہ یہ چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کر سکیں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہ’جو آج ہو رہا ہے یہ تو ہونا تھا۔3سال پہلے سے پتہ تھا کہ یہ چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کر سکیں گے، کوئی بے وفائی کرنے کی کئی وجوہات اور بہانے بتائے گا تو کوئی دغابازی کاکوئی بہانہ تراشے گا۔‘
جو آج ہو رہا ہے یہ تو ہونا تھا۔3سال پہلے سے پتہ تھا کہ یہ چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کر سکیں گے۔کوئی بے وفائی کرنے کی کئی وجوہات اور بہانے بتائے گا تو کوئی دغابازی کاکوئی بہانہ تراشے گا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 18, 2022
لیکن اصل بات خان کا اصولوں اور پاکستان کی خودداری پر کھڑے رہنا ہے۔ اور خان کھڑا رہے گا
انہوں نے مزید لکھا کہ ’ اصل بات خان کا اصولوں اور پاکستان کی خودداری پر کھڑے رہنا ہے۔ اور خان کھڑا رہے گا‘