کراچی: کراچی میں ساڑھے سات سو لاوارث لاشیں، ورثا کا کسی کو علم نہیں ہے۔سٹی کورٹ کراچی میں لاوارث لاشوں کے ورثا کی تلاش کے معاملے میں پولیس نے رپورٹ جمع کرا دی۔ ڈی ایس پی اعجاز نے استدعا کی کہ ویب سائٹ بنانے کے لیے مزید وقت دیا جائے۔عدالت نے پندرہ روز کا مزید وقت دیتے ہوے ایدھی اور چھیپا کو بھی پولیس سے تعاون کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ شاہد حسین سومرو نے ماڑی پور سے ملی پانچ لاشوں کی رپورٹ پر آئی جی سندھ کو ویب سائٹ بنانے کا حکم دیا تھا.
کراچی میں 750 لاوارث لاشوں کا معمہ حل نہ ہو سکا
06:40 PM, 18 Mar, 2017