کندھ کوٹ: ایس ایچ او تیزاب پی گیا

06:06 PM, 18 Jun, 2023

کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں  ایس ایچ او تیزاب کی بوتل پانی سمجھ کرپی گیا۔  کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران ایس ایچ او نے بوتل میں تیزاب پانی سمجھ کر پی لیا۔


پولیس کا کہنا ہے کہ بکتر بند میں تیزاب کی بوتل رکھی ہوئی تھی، جو ایس ایچ او پانی کی بوتل سمجھ کر پی گیا۔پولیس کے مطابق  ایس ایچ او کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں