مسجدِ نبوی ﷺ کے امام شیخ حسین الشیخ کے والد انتقال کرگئے۔

09:06 PM, 18 Jun, 2021

ریاض ، مسجدِ نبوی ﷺ کے امام شیخ حسین الشیخ کے والد انتقال کرگئے۔

حرمین انفو کی رپورٹ کے مطابق مسجدِ نبوی کے امام شیخ حسین الشیخ کے والد کا انتقال جمعہ کی شب ہوا، وہ طویل العمری کی وجہ سے صحت کے مسائل سے دوچار تھے۔

حرمین الشریفین کی جنرل پریڈینسی نے شیخ حسین الحسینی کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے لیے مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی۔

جنرل پریڈینسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے  لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے اہلِ خانہ کے لیے صبر کی دعا بھی کی۔

مزیدخبریں