ذہین لوگ دکھاوے کے قائل نہیں ہوتے ، آئمہ بیگ

11:01 AM, 18 Jun, 2020

اسلام آباد : گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہاکہ ذہین لوگ دکھاوا کے قائل نہیں ہوتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ باصلاحیت انسان خودکو منوانے کے لئے دکھاوے سے کام لینے کا عادی نہیں ہوتا ہے بلکہ اس کا عمل اس کے ذہین ہونے کی گواہی ہوتا ہے اس لیے ہم سب کو بھی دکھاوا کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

مزیدخبریں