مانچسٹر:کرکٹ ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف میچ میں ریکارڈ رنز بنا ڈالے ، میزبان ٹیم نے حریف کو فتح کے لیے 398 رنز کا ہدف دے دیا۔ کرکٹ ورلڈ کپ میں میزبان ٹیم نے ریکارڈ رنز بنا ڈالے ہیں .
The Morgan-Root partnership today:
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 18, 2019
189 runs
101 balls
17 sixes ???? #ENGvAFG#WeAreEngland pic.twitter.com/V2il9RGsEk
میزبان ٹیم نے افغانستان کیخلاف میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں پر 397 رنز بنا ڈالے ، کپتان مورگن نے 71 گیندوں پر 148 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی جس میں 17 چھکے اور 4 چوکے شامل تھے۔
In and amongst the carnage, Root falls for 88.
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 18, 2019
A fine innings that has put England into a great position. #CWC19 | #ENGvAFG pic.twitter.com/bWxXMmQDH0
بیئرسٹا نے 99 گیندوں پر 88 سکور کیے جس میں ایک چھکا اور پانچ چوکے شامل تھے ، جوئے روٹ نے 82 گیندوں پر 88 سکور کیے جس میں ایک چھکا اور پانچ چوکے شامل تھے ۔علی نے 9 گیندوں پر 31 سکور کیے جس میں چار چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔
We have witnessed one of the all-time great World Cup innings today.#EoinMorgan walked off to a fully deserved standing ovation after his 71-ball 148 ???? #CWC19 | #ENGvAFG pic.twitter.com/ppRMFM2oMS
— Cricket World Cup (@cricketworldcup) June 18, 2019
افغانستان کی جانب سے زردان نے 85 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، گلبدین نبی نے بھی تین وکٹیں حاصل کیں ۔