عمران خان نے امریکی سازش بیانیے میں کتنا جھوٹ بولا، کتنا سچ؟ لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی اجازت دیدی

11:09 AM, 18 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفرتحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوئی  ہے۔ عدالت نے پی ٹی آئی سربراہ کو ایف آئی اے طلبی  کا حکم امتناعی واپس لے لیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی حکم امتناعی واپس لینے کی  درخواست منظور کرلی ۔جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا دیا۔

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دیے گئے حکم امتناعی کے خلاف درخواست دائر کی تھی، وفاقی حکومت کی جانب سے اسد باجوہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے تھے۔

مزیدخبریں