اسحاق ڈار ڈالر مافیا کے سامنے بے بس، ڈالر کی پھر اونچی اڑان،281 کا ہوگیا

11:00 AM, 18 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی:  کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی  ڈالرکی اونچی اڑان نہ تھمی، صبح سویرےہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ شروع ہو گیا۔ 

انٹربینک میں ڈالر1 روپے  74پیسےمہنگا ہو گیا۔ جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 281 روپے  پر ٹریڈ ہورہاہے۔گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس   میں 171پوائنٹس کا اضافے کے بعد انڈیکس 45 ہزار 213 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈنگ جاری ہے

مزیدخبریں