چیف جسٹس کراچی پہنچ گئے ، جرائم پر مبنی مقدمات کی سماعت کریں گے

11:20 PM, 18 Jul, 2019

کراچی : چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کراچی پہنچ گئے ، کراچی رجسٹری میں کریمنل مقدمات کی سماعت کریں گے ، چیف جسٹس مقدمات کی سماعت کے بعد سینٹرل پولیس آفس کا بھی دورہ کریں گے .

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کراچی پہنچ گئے ہیں ، کراچی رجسٹری میں کریمنل مقدمات کی سماعت کریں گے.

چیف جسٹس مقدمات کی سماعت کے بعد سینٹرل پولیس آفس کا بھی دورہ کریں گے ، چیف جسٹس پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی بھی صدارت بھی کریں گے.

چیف جسٹس پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے ، چیف جسٹس سندھ پولیس کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں گے ۔

مزیدخبریں