کترینہ کیف نے فلم” بھارت“ میں کام کرنے سے انکار کردیا

05:07 PM, 18 Jul, 2018

ممبئی: بالی وڈ کی باربی ڈول اور نامور اداکارہ کترینہ کیف نے فلم”’ بھارت“میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔

بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں فلم”بھارت“ کے باعث کافی خبروں میں رہی ہیں۔ کہا جا رہا تھا کہ وہ فلم ”بھارت“ میں سلمان خان کیساتھ کام کریں گی تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ”بھارت“ میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔

وہ فلم میں اپنے کردار کو مختصر کئے جانے پر شدید غصے میں ہیں جس کے باعث انہوں نے فلم ہی چھوڑ دی ہے۔

مزیدخبریں