نمائشی میچ میں عمر اکمل خاتون کرکٹر سے آؤٹ ہو گئے

06:14 PM, 18 Jul, 2017

Read more!

ناروے : عمر اکمل نمائشی میچ میں ایک خاتون کرکٹر سے کلین بولڈ ہو گئے ۔ ناروے میں کھیلے گئے ایک نمائشی میں 27 سالہ" ٹیلنٹڈ کرکٹر " عمر اکمل جب  بیٹنگ کیلئے آ ئے تو انہوں نے دھوپ سے بچنے کیلئے چشمہ لگایا ہوا تھا اورخاتون باؤلر کے سامنے  وہ پرسکون دکھائی دیےلیکن جب خاتون گیند باز نے گیند بازی کی تو عمر اکمل پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہو گئے ۔

عمر اکمل آج کل سوشل میڈیا صارفین کے ہاتھوں بہت رسوا ہو رہے ہیں ۔ اس سے پہلے عمر اکمل نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کی جس کے بعد صارفین نے ان کا بہت زیادہ مذاق اڑایا۔ عمر اکمل نے لکھا کہ 

جونہی عمر اکمل نے تصویر پوسٹ کی تو صارفین نے ان پر بہت زیادہ تنقید کی ۔ایک صارف نے لکھا کہ 

ایک اور صارف نے لکھا کہ 

مزیدخبریں