آسٹریلیا:گھوڑا کار میں سوار ہوکر آئس کریم کھانے ریسٹورنٹ پہنچ گیا

01:14 PM, 18 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

 آسٹریلیا:17 جنوری کو  میکڈونلڈز   میں آنے والے کار سوار مہمان گھوڑے نے سب کو حیران کردیا ،

 آسٹریلیا کے ایک  فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میکڈونلڈز  میں آنے والے کار سوار گھوڑے کو دیکھ کر سب حیران ہوگئے اور  بیون نامی صارف  نے گھوڑے کی ویڈیو بنا ڈالی ، دیڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح  ایک گھوڑ ا  گاہک کی کار کی پچھلی سیٹ پر سوار ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیڈیو بنانے والا  گاڑی کے ڈرائیور سے مختصر گفتگو کرتا ہے، جس میں گاڑی  کا ڈرائیور کہتا ہے کہ گھوڑا "اپنی آئس کریم کے لیے پرجوش ہے۔"

 
 

مزیدخبریں