جمائما کا ’’نیا معاشقہ ‘‘منظر عام پر آگیا ،برطانوی میڈیا پر خبریں گرم 

05:59 PM, 18 Jan, 2021

لندن :جمائما گولڈ سمتھ شوبز سٹار کی محبت میں گرفتار ہو گئیں ،برطانوی میڈیا کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ کی زندگی میں شوبز سٹار کی انٹری ہو چکی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس وقت برطانوی میڈیا میں جمائما گولڈ سمتھ کی نئی محبت کے چرچے ہیں ، برطانوی میڈیا  پر ٹی وی سیریز 'کراؤن کے مصنف 57 سالہ پیٹر  مارگن اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان  محبت کی خبریں گرم ہیں۔ 

  برطانوی میڈیا کے مطابق دونوں رواں سال کے آغاز سے ایک دوسرے سے مل رہے ہیں ،46 سالہ جمائما اپنی نئی فلم کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں۔

مزیدخبریں