سعدیہ امام نے شوبزسے کنارہ کشی اختیار کر لی

11:22 AM, 18 Jan, 2020

لاہور:ناموراداکارہ سعدیہ امام نے شوبزسے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سعدیہ امام نے اپنے شوہر کے کہنے پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے ۔

سعدیہ امام کا موقف ہے ازدواجی زندگی اور بچے میری ترجیح ہیں ۔ شادی کے بعد شوہر نے اجازت دی تھی تو میں نے اداکاری کی ۔خاوند کی اجازت ہو گی تو شوبز میں کام کروںگی ۔

مزیدخبریں