الیکشن کمیشن میں پاک سرزمین پارٹی کوقومی پرچم استعمال کرنے سے روکنے کے معاملہ کی سماعت ہوئی ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی قومی پرچم کا غلط استعمال کررہا ہے، الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی سے تحریری جواب مانگ لیا۔
پاک سرزمین پارٹی قومی پرچم کا غلط استعمال کررہا ہے،چیف الیکشن کمشنر
03:29 PM, 18 Jan, 2017