امریکی ریاست بولیویا میں مسافر بس کھائی میں گر گئی ، 31 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست بولیویا میں مسافر بس کھائی میں گر گئی ، 31 افراد ہلاک، متعدد زخمی

 بولیویا : امریکی ریاست بولیویا میں ایک مسافر بس 800 میٹر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔

 غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ حادثہ پہاڑی راستے پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ بس کے ڈرائیور نے ممکنہ طور پر تیز رفتاری سے گاڑی کو قابو نہیں رکھ پایا، جس کے نتیجے میں یہ افسوسناک حادثہ ہوا۔

مصنف کے بارے میں