لاہور : شادی کی تقریب میں فائرنگ ، ٹیپوٹرکاں والے کا بیٹا امیر بالاج قتل

لاہور : شادی کی تقریب میں فائرنگ ، ٹیپوٹرکاں والے کا بیٹا امیر بالاج قتل

لاہور : لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نجی سوسائٹی میں فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج  کو قتل کردیا گیا ہے جبکہ تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق فائرنگ شادی کی تقریب میں ہوئی۔ حملہ آوروں نےامیر بالاج ٹیپو فائرنگ کی۔امیر بالاج ٹرکاں والا کے سکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔ 

واضح رہے کہ امیربالاج ٹیپو نے چند روز قبل  پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی تھی۔ 

مصنف کے بارے میں