پی ایس ایل 9 ، آج دو تگڑے مقابلے   ہوں گے

12:47 PM, 18 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور:پی ایس ایل  نائن میں آج دو مقابلے ہوں گے۔  پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  جبکہ  د وسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز  کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 

پشا ور  زلمی کی قیادت بابر، گلیڈی ایٹرز کی کمان رائلی روسو کے ہاتھ میں ہوگی۔ دوسرامیچ 7بجے ہوگا۔ کنگز کی قیادت شان مسعود اور سلطانز کی کپتانی محمد رضوان کریں گے۔ گزشتہ روز ایونٹ کا افتتاحی میچ اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام رہا، دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو8وکٹوں سےشکست کا سامنا۔

مزیدخبریں