لاہور : سابق وزیر صحت پنجاب اور پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور سی سی پی او کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کی خفیہ آڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں یاسمین راشد سپریم کورٹ کی بحالی کے فیصلے کے بعد غلام محمود ڈوگر کو فون کرتی ہیں ان سے پوچھتی ہیں کہ آپ کے آرڈر ہوگئے ہیں۔جس پر سی سی پی او کہتے ہیں کہ ابھی نہیں ملے۔
ڈوگر صاحب اپکی بحالی کے حوالے سے خان صاحب concerned ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد
— arshid khan (@arshid4455) February 18, 2023
ڈاکٹر یاسمین راشد اور سی سی پی او ڈوگر کے درمیان آڈیو کال لیک
اس وجہ سے عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز بدھ کو لاہور سے شروع کرنے کا اعلان کیا تھا ،
کہ اپنا سی سی پی او آرہا ہے pic.twitter.com/KhIvjPsdSY
ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں کہ عمران خان صاحب آپ کے بارے میں بہت زیادہ فکر مند ہیں۔ اور کیا آج کی رات ہماری خیریت سے گزر جائے گی۔