کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، پی ایس ایل آٹھ کی ٹکٹ کی قیمت آدھی کردی گئی

02:34 PM, 18 Feb, 2023

کر اچی :پی ایس ایل آٹھ  میں شیڈول  بقیہ میچز   کے ٹکٹ   کی قیمت آدھی  کر دی گئی ،

 کرکٹ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خو شخبری سامنے آئی ہے  کراچی میں جاری پی ایس ایل کے آٹھ کے بقیہ میچز کی قیمت آدھی کردی گئی ہے ، جس سے 18سال سے کم   عمر   بچے  فائدہ اٹھا سکیں گے۔ 

آدھی   قیمت   پر ٹکٹ   خریدنے   کے لیے   3 مقامات   پر سیل   پو ائنٹ بنائے گئے   ہیں ، جن میں  اصغر   علی شاہ اسٹیڈیم ، پی ڈی ایس     اے آفس  جو ہر موڑ  اور چائنا    گراؤنڈ  شامل ہیں،آدھی قیمت  والے ٹکٹس   آن لائن   فروخت   کے لیے  دستیاب   نہیں   ہوں گے  ۔ 

مزیدخبریں