سنجے دت بیوی بچوں کو سکوٹر پر آگرہ دکھانے نکل پڑے 

آگرہ: بالی ووڈ سپر سٹار سنجے دت نے فلمی دنیا میں واپسی کے بعد مصروف ہو گئے اور ان دنوں فلم'بھومی'کی عکس بندی کیلئے آگرہ میں مصروف ہیں۔لیکن ان کی اہلیہ مانیتا دت شوہر سے دوری براداشت نہ کر سکیں اور اپنے دونوں بچوں کے ساتھ آگرہ اپنے شوہر سے ملنے پہنچ گئیں۔

09:28 PM, 18 Feb, 2017

آگرہ پہنچنے کے بعد سنجے دت نے اپنی فیملی کو گھومنے کا فیصلہ کیا اور کسی لگژری گاڑی کے بجائے ایک سکوٹر پر انہیں آگرہ کی سیر کرانے لے گئے ۔ آگرہ کی گلیوں میں گھومتے ہوئے. ' اگرچہ یہ تصویر فلم 'بھومی' کے سیٹ کا ہی لگ رہا ہے. واضح رہے کہ سنجے دت نے گزشتہ بدھ سے فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا تھا ، یہ فلم ایک باپ اور بیٹی کے رشتے کے ارد گرد گھومتی ہے. اس میں ادتی راو حیدری سنجے کی بیٹی کا کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گی.

مزیدخبریں