ہالی ووڈ ایکشن و تھرلر فلم ”مائن“ کا پہلا ٹریلر جاری

نیویارک : ہالی ووڈ کی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم ’ ’مائن “ کا پہلا ٹریلرجاری کر دیاگیا ہے۔ فلم مائن کی کہانی ماہر نشانے باز فوجی کی ہے جو اپنے مشن میں ناکام ہو جاتا ہے۔

05:33 PM, 18 Feb, 2017

نیویارک : ہالی ووڈ کی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم ’ ’مائن “ کا پہلا ٹریلرجاری کر دیاگیا ہے۔ فلم مائن کی کہانی ماہر نشانے باز فوجی کی ہے جو اپنے مشن میں ناکام ہو جاتا ہے۔

بارودی سرنگوں سے بھرے ریگستان میں زندگی اور موت کے درمیان پھنسے اس فوجی کو امداد کیلئے 52گھنٹے انتظار کرنا ہوتا ہے،مگر پھرایک کے بعد ایک مصیبت اسے گھیر لیتی ہے۔فلم 7اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزیدخبریں