راولپنڈی: پاک فوج نے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دینے کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع 1135 پر دی جا سکتی ہے جبکہ خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عوام 1125 پر اطلاع دیں ۔
مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع کیلئے ہیلپ لائن قائم
11:18 AM, 18 Feb, 2017