نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کویت پہنچ گئے 

10:29 PM, 18 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

کویت سٹی:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کویت پہنچ گئے ہیں۔

نگران  وزیر اعظم امیر کویت نواف الاحمدالجابر الصباح کی وفات پر اظہار تعزیت کریں گے۔

 نگران وزیراعظم کی کویت کے حکمران خاندان سے بھی ملاقات ہوگی۔نگران وزیراعظم پاکستانی قوم کی طرف سے امیر کویت کی وفات پر اظہار افسوس کریں گے۔

مزیدخبریں