فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب ،11ہزار سے زائد افراد عارضی پناہ گاہوں میں منتقل

04:03 PM, 18 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

منیلا:فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب ،11ہزار سے زائد افراد عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہوگئے۔ فلپائن کے جنوبی جزیرے میں سمندری طوفان سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ اس وجہ سے حفاظتی اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طوفان کے باعث فلپائن کے جنوبی جزیرے میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فلپائن میں11ہزار سے زائد افراد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کے باعث عارضی پناہ گاہوں میں منتقل ہو گئے۔

مزیدخبریں