دبئی: 2021 کو "محمد رضوان کا سال" قرار دے دیا ہے۔ محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں رواں سال شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو نے اپنے ٹویٹر ہینڈلر پر رضوان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ 2021 محمد رضوان کا سال ہے۔
ٹویٹ میں مزید کہا ہے گیا ہے کہ رواں رضوان نے سب سے زیادہ 1326 ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے ۔ سب سے زیادہ 29 میچ کھیلے۔ سب سے زیادہ 12 نصف سنچریاں سکور کیں۔ سب سے زیادہ 119 چوکے اور سب سے زیادہ 42 چھکے لگائے۔