کراچی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ ,ہر طرف افراتفری مچ گئی

06:46 PM, 18 Dec, 2021


کوئٹہ :کراچی کے بعد کوئٹہ قندرباری بازار میں دھماکہ ہوا ،دھماکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 4 افرادشدید زخمی ہو ئے ۔

ذرائع کے مطابق دھماکہ قندر باری بازار کے قریب ہوا ،دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،جس میں اب تک 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سر چ آپریشن شروع کر دیا ،ایدھی ذرائع کے مطابق اب 4 افراد کو ریکسیو کیا جا چکا ہے ۔

مزیدخبریں