ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی

01:06 PM, 18 Dec, 2019

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی،ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ پرویزمشرف کےخلاف فیصلے سے ثابت ہواکہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مزید کہنا ہے کہ سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے،سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف۔

مزیدخبریں