جیکولین کا موبائل چھیننے کی کوشش، ویڈیو وائرل

 جیکولین کا موبائل چھیننے کی کوشش، ویڈیو وائرل

ممبئی: سیف علی خان کے بیٹے تیمور نے معروف بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا موبائلچھیننے   کی کوشش کی ۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائر ل ہو گئی ہے۔
جیکولین سیف اور کرینہ کی بہت قریبی دوست ہیں اداکارہ نے تیمور سے سوال پوچھے جس کے جواب نے تیمور نے اداکارہ کے ہاتھ سے کو موبائل کھینچنے کی کوشش کی ۔ننھے نواب کی اس ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا ہے۔


یاد رہے کہ 20دسمبر کو تیمور ایک سال کا ہو جائے گا اور دھوم دھام سے  تیمور کی پہلی سالگرہ منانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔