بپن راوت نئے بھارتی آرمی چیف مقرر

07:21 AM, 18 Dec, 2016

نئی دہلی :لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت بھارتی فوج کے نئے چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیے گئے، ایئر مارشل بی پی ایس دھنوا نئے ایئر چیف ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نئے فوجی سربراہ کے لیے لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت کا نام فائنل کردیا گیا ہے،نئے آرمی چیف 31دسمبر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

بھارتی بحریہ کے نئے سربراہ ایئر مارشل بی پی ایس دھنوا یکم جنوری کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے

مزیدخبریں