الیکشن ٹریبونل کیس سپریم کورٹ نے  ڈی لسٹ کر دیا

 الیکشن ٹریبونل کیس سپریم کورٹ نے  ڈی لسٹ کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کیس کو ڈی لسٹ کر دیا ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پیر 19 اگست کو سماعت کرنا تھی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ حامد خان چھٹی کی درخواست بھی دے چکے ہیں ان کی واپسی تک مقدمہ ملتوی کیا جائے۔

پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے التواء کی درخواست دائر کی تھی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سینئر وکیل حامد خان 6 ستمبر تک بیرون ملک ہیں۔

مصنف کے بارے میں