نگران وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس آ ج ہوگا

نگران وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس آ ج ہوگا
سورس: File

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کاپہلا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق  نگراں کابینہ اجلا س آج گیارہ بجے شروع کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی معیشت ،امن وامان کی صورت حال زیر بحث آئے گی،۔

نگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ  وزرا کو نگران حکومت کے اہداف کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ 

نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر معیشت کی صورتحال پر بریفنگ دیں گی ۔


 

مصنف کے بارے میں