ماسکو:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی فضائیہ نے گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی فضائیہ نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق روسی فضائیہ نے شام میں 290 کارروائیوں میں دہشت گردوں کے 730 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
شامی حکومت کی درخواست پر روس 30 ستمبر 2015 سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مشغول ہے۔
شام میں دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ
11:11 PM, 18 Aug, 2017