لاہور: عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا نیا گانا ’’فرینڈز‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔
؎ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہ گانا گزشتہ روز ریلیز کیا گیا۔ جبکہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا نیا سولوگانا ’’فرینڈز‘‘ بریک اپ سے متعلق ہے جسے جولیا ٹرانٹر نے لکھا اور پیشکش بلڈ پوپ نے دی ہے۔ جسٹن بیبر نے ٹوئٹر پر گانے کے ساتھ سیاہ و سفید رنگ میں 2 پرندوں کی تصویر شیئر کی ہے۔