بدر شہباز وزیر اعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

12:12 PM, 18 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز کو میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔

بدر شہباز  کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہباز  کی تقرری کی منظوری دیدی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے  تمام اسٹیک ہولڈرز کو بدر شہباز  سے بھرپور تعاون کرنے کی ہدایت کر دی۔

مزیدخبریں