سجل علی اور سعدیہ غفار چھٹیاں گزارنے کینیڈا پہنچ گئیں

12:16 PM, 18 Apr, 2019

اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ سجل علی اور سعدیہ غفار چھٹیاں گزارنے کینیڈا پہنچ گئیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق سجل علی اور سعدیہ غفار ایک دوسرے کی بہترین دوست ہیں اور دونوں کام سے عارضی چھٹیاں لے کر کینیڈا میں لطف اندوز ہو نے کے لئے روانہ ہو گئیں اور اچھا وقت گزار ری ہیں۔

مزیدخبریں