دیپیکا پڈوکون کو انسٹاگرام کی مشہور ترین شخصیت ہونے کا اعزاز مل گیا

11:20 PM, 18 Apr, 2018

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی مشہور ترین شخصیت ہونے کا اعزاز مل گیا۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون انسٹاگرام کی مشہور ترین سلیبریٹی ہیں جنہیں سب سے زیادہ اس سائٹ پر سرچ کیا گیا۔ انسٹاگرام پر دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کی تعداد 22.4 ملین تک پہنچ چکی ہے جبکہ پریانکا چوپڑا 22 ملین کے ساتھ دوسرے اور عالیہ بھٹ 20.8 ملین کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:چوہدری نثار کے ساتھ ہمارے لوگوں کا رابطہ ہے، عمران خان نے اعتراف کر لیا
 
 یہ خبر  بھی پڑھیں:قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
 
 یہ خبر بھی پڑھیں:مودی کی لندن آمد پر برطانوی پارلیمنٹ کے باہر ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج
 
 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں