کراچی: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنی بھتیجی کے لیور ٹرانسپلاٹ کیلئے ڈونر کی تلاش کا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر پیغام میں سرفراز احمد نے اپنے بھائی شفیق احمد کی بیٹی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ” میری بھتیجی عائزہ اس وقت گردے کی ایک بیماری کا شکار ہے۔ اسے ایک ڈونر کی اشد ضرورت ہے، میں اپنی بھتیجی کی جانب سے بات کر رہا ہوں جس کی اس بیماری کیخلاف جنگ ہمارے لیے مشعل راہ ہے، وہ پہلے ہی ایک سرجری کے عمل سے گزر چکی ہے اور اب اسے زندہ رہنے کیلئے ایک ڈونر کی ضرورت ہے“۔
یہ خبر بھی پڑھیں: چوہدری نثار کے ساتھ ہمارے لوگوں کا رابطہ ہے، عمران خان نے اعتراف کر لیا
یہ خبر بھی پڑھیں: ترک صدر کا ملک میں قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان
یہ خبر بھی پڑھیں: مودی کی لندن آمد پر برطانوی پارلیمنٹ کے باہر ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں