کرن جوہر فلم ”باہو بالی“ کے ہیرو پرابھاس کو بالی ووڈ میں لانچ کرینگے

08:30 PM, 18 Apr, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: فلمساز کرن جوہر فلم ”باہو بالی“ کے ہیرو پرابھاس کو بالی وڈ میں لانچ کریں گے۔

جس کے لئے انہوں نے راجا مولی سے رابطہ کیا ہے کہ وہ ہندی فلم کی ہدایات دیں اور وہ ایک ٹیم کی طرح فلم میں پرابھاس کومتعارف کرائیں گے۔ یہ فلم کرن جوہر پروڈیوس کریں گے۔  

واضح رہے کہ پرابھاس نے باہو بلی میں خوب اداکاری کے جوہر دکھائے اور شائقین نے ان کے کام کو بہت سراہا۔ 

مزیدخبریں