ایشوریا رائے بچن فلم فیئر میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں

ایشوریا رائے بچن فلم فیئر میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں

05:44 PM, 18 Apr, 2017

ممبئی: بیٹی کی پیدائش کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن بے شمارفلموں میں ادکاری کے جوہردکھا چکی ہیں جب کہ اداکارہ فلموں میں اپنے کردارمیں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے مشہورہیں۔

 ایشوريہ رائے بچن نے فلم فیئر میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کے لئے فوٹو شوٹ کرايا جس میں انہوں نے نیوی بلیوجیکٹ پہنی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں جب کہ مداحوں کی جانب سے بھی ان کا یہ شوٹ بہت پسند کیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں