فلم فیئرمیگزین نے اداکارنوازالدین صدیقی کی شادی کے متعلق جھوٹ پرمبنی اورگمراہ کن مضمون شائع کردیا

نوازالدین صدیقی کی شادی کے متعلق جھوٹ پرمبنی اورگمراہ کن مضمون شائع کیا

05:37 PM, 18 Apr, 2017

ممبئی: فلم فیئرمیگزین نے اداکارنوازالدین صدیقی کی شادی کے متعلق جھوٹ پرمبنی اورگمراہ کن مضمون شائع کیا جس پر اداکارنے میگزین کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکارنواز الدین صدیقی کے وكيل کا کہنا ہے فلم فیئرمیگزين نے اداکار کی شادی کے متعلق جھوٹا مضمون شائع کیا، جس سے اداكار کی شہرت کو نقصان پہنچا۔ بالی ووڈ اداکارنوازالدین صديقی نے جھوٹا مضمون شائع کرنے پرمقامی میگزین کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

مزیدخبریں