ایف آئی اے کی کوہاٹ میں کارروائی، حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 2 ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کوہاٹ میں کارروائی، حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 2 ملزم گرفتار

کوہاٹ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی ڈالر مافیا اور حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ملک بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔ 

ایف آئی اے کے پی زون کے کمپوزٹ سرکل کوہاٹ نے کارروائی کرکےحوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزموں کو پراچہ ٹاؤن کوہاٹ سے گرفتارکرلیا۔

ملزمان سے مجموعی طور پر 6 لاکھ 41 ہزار روپے اور حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد برآمد کر لیے گئے۔

مصنف کے بارے میں