اسلام آباد: وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹا اور بددیانت شخص ہے جبکہ اس کے حامی اندھے اور بہرے ہیں۔
خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جھوٹ ،دین فروشی، ضمیر فروشی ،اقربا پروری ،نالائقی اور بہتان تراشی کا دوسرا نام پی ٹی آئی ہے
جھوٹ دین فروشی ضمیر فروشی اقربا پروری نالائقی بہتان تراشی کا دوسرا نام PTI ھے
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) September 17, 2022
عمران سب سے بڑا بہروپیا جھوٹا اوربد دیانت شخص ھے
اسکے حامی ھپناٹائزڈ اندھے اور بہرے ھیں
انسانیت انصاف استحکام ترقی خوشحالی عوامی مصائب سے انکا کوئ تعلق نہیں
admin
انہوں نے کہا کہ عمران سب سے بڑا بہروپیا، جھوٹا اوربد دیانت شخص ہے ۔اس کے حامی ہپناٹائزڈ اندھے اور بہرے ہیں۔انسانیت ،انصاف ،استحکام، ترقی، خوشحالی اور عوامی مصائب سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔