جھارکھنڈ:ایک سرکاری اسکول میں بندر کے داخل ہونے کی دیڈیو سے دیکھنے والوں خوب محضوض ہورہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق دیپک مہاتو نامی صارف نے اس کلپ کو ٹوئٹر پر شیئر کیا، کیپشن میں، مسٹر مہتو نے لکھا، "جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں ایک جنگلی لنگور دوسرے طلباء کے ساتھ ایک سرکاری اسکول میں پڑھتا ہے"۔
اس ویڈیو کو اب تک سینکڑوں ویوز اور لائکس مل چکے ہیں۔