پی ڈی ایم نے 26 ستمبر کو ہونے والا کنونشن ملتوی کردیا

11:19 PM, 17 Sep, 2021

اسلام آباد : اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ  نے  26 ستمبر کو ہونے والے کنونشن کو ملتوی  کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کنونشن این سی او سی کے ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملتوی کیا گیا ۔پی ڈی ایم کنونشن 9، یا 10 اکتوبر کو ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی تاریخ اور جگہ کا اعلان این سی او سی کی پابندیوں سے متعلق نئے اعلامیہ کے بعد کیا جائے گا۔ 

مزیدخبریں