صرحا اصغر نے پروٹین سپلیمنٹ کو لازمی استعمال کرنے کی وجہ بتادی

صرحا اصغر نے پروٹین سپلیمنٹ کو لازمی استعمال کرنے کی وجہ بتادی

 اسلام آباد :اداکارہ صرحا اصغر نے پروٹین سپلیمنٹ کو لازمی استعمال کرنے کی وجہ بتادی۔

انہوں نے کہا کہ پروٹین سپلیمنٹس ورک آﺅٹ کے دوران اٹھائے گئے بھاری مشینوں کے دوران ہمارے مسلز کو تندرست رکھنے میں مدد دیتا ہے اور ہماری غذائی کمی کو بھی پورا کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سمارٹ رہنے کے ساتھ تندرست رہنا بھی ضروری ہے۔